

Loading content...
جو ولی مطلق ہوتا ہے وہ نیابت ِاِلٰہیہ کا حاملِ کامل ہوتا ہے، وہ اس کے بنائے ہوئے قوانین کے نفاذ میں مؤکلین و مدبرات پر نگران بھی ہوتا ہے اور انہیں تازہ بہ تازہ احکام اِلٰہیہ سے آگاہ بھی کرتا ہے اور ان کے مسائل کو حل بھی فرماتا ہے یہی وہ منصب ِ اعلیٰ ہے جس پر حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فائز تھے کیونکہ وہ ولی مطلق تھے، سارے انبیا علیہم السلام بھی اپنے اپنے زمانے کی ولی اللہ تھے مگر وہ اصالتاً نہ تھے بلکہ نیابتاً تھے اور ان کی ولایت شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نیابت میں تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار