

Loading content...
ہمارے مذہب میں ایک اہم عقیدہ ولایت مطلقہ کا ہے اس کا مقصد یہ ہے کہ نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدور کے سوا اللہ جل جلالہ کا کوئی کام بلا واسطہ نہیں مانا جاتا یعنی اس نے اپنے امور انجام دینے کیلئے دو چیزوں کو لازم قرار دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار