

Loading content...
اس میں سب سے پہلے نور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اوّلیت کا عقیدہ ہے یعنی ہمارے شیعہ مسلک میں شہنشاہ اوّلین و آخرین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور کو سب سے اوّل ماننا واجب ہے جیسا کہ آپ نے فرمایا تھا کہ ٭اوّل ما خلق اللہ نوری یعنی ہمارا نور سب سے پہلے عالم وجود میں آیا تھا یعنی کوئی مخلوق ایسی نہیں ہے کہ جو ان سے پہلے اللہ جل جلالہ سے صادر ہوئی ہو ، ان کا نور اللہ کے نور سے اختراع ہوا تھا پہلے وہ ایک نور تھا پھر اسی نور کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا پھر اسی میں تقسیم کا عمل ہوا اور پوری آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کے انوار عالم ظہور میں آئے اسی لئے فرمایا گیا تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار