

Loading content...
یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ حقیقی نبی صرف ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں باقی سارے مجازاً نبی ہیں جیسے ایک آدمی کشتی میں بیٹھا ہوتا ہے اور کشتی چل رہی ہوتی ہے تو اس کشتی کی وجہ سے ہم اسے متحرک سمجھتے ہیں فی الحقیقت وہ ساکن بیٹھا ہوتا ہے اسی طرح سارے انبیا علیہم السلام کی نبوت اس وجہ سے ہے کہ وہ خاتم الانبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کشتیِ نبوت کے سوار ہوتے ہیں اور ان کی نبوت کی وجہ سے انہیں نبی کہا جاتا ہے ورنہ ان کے سامنے ان کی حیثیت ایک امتی کی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار