

Loading content...
شیعہ مسلک کا یہ عقیدہ ہے کہ سارے انبیا علیہم السلام مرتبہ اور فضیلت میں برابر نہیں ہیں جیسا کہ کلام اِلٰہی میں بھی فرمایا گیا ہے کہ بعض انبیا علیہم السلام کو بعض انبیا علیہم السلام پر فضیلت بخشی گئی ہے، ان تمام انبیا علیہم السلام میں سے ہمارے نبی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نبوت کا مقام سب سے اونچا ہے اور ان کی نبوت کے سامنے سارے انبیاء ماسلف علیہم السلام کی نبوتیں سورج اور ذرے کی نسبت سے بھی کم درجے کی ہیں کیونکہ شہنشاہ خاتم انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات نبی حقیقی ہیں اور باقی سارے نبی و رسول ان کی امت کی طرح ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار