

Loading content...
نبوت کا دائرہ ایک لاکھ چوبیس ہزار تک وسیع ہے، عیسائیت میں انبیا علیہم السلام کی تعداد ایک لاکھ چوالیس ہزار ہے، مگر عالم اسلام میں تعدادِ انبیا علیہم السلام ایک لاکھ چوبیس ہزار ہے اس لئے عقیدۂ نبوت میں ان سب کی نبوت پر ایمان لانا واجب ہے اور ان انبیا علیہم السلام میں سے جو کسی ایک نبی کا منکر ہے وہ مسلمان نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار