

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے اصول دین میں عدل کو امتیازی حیثیت کیوں دی گئی ہے جس سے یہ غلط فہمی پیدا ہونے کا امکان پیدا ہوجاتا ہے کہ عدل کے علاوہ اللہ جل جلالہ کے باقی صفات نعوذ باللہ دوسرے درجے کے صفات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار