

Loading content...
عدل بھی ہمارے اصول دین میں شامل ہے اور اسے شامل کرنے کی وجہ شیعیت کا امتیاز تھا ورنہ اللہ کے جتنے بھی صفات ہیں وہ سارے ہمارے اصول دین میں شامل ہیں کیونکہ جس طرح اللہ کو عادل نہ ماننے والا شخص کافر ہے اسی طرح اللہ کو عالم، علیم، مدرک، قادر، رازق، محی، اور ممیت نہ ماننے والا بھی مسلمان نہیں ہے، یعنی اللہ کی کسی ایک صفت سے انکار اسی طرح ہے جس طرح اس کی ذات سے انکار ہے اور اللہ کی ذات کا انکار کرنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار