

Loading content...
اس دور میں مظہریت اور شرک میں جو خط ِ فاصل ہے یا سرحد ِتمیز ہے اسے مٹا کر عام طور پر اللہ تعالیٰ جل جلالہ کے کسی مظہر کا ذکر کرنے والوں پر شرک کے فتو ے عائد کئے جاتے ہیں جو بلا جواز ہیں، اس عقیدے میں شرط یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ کو ایک مانا جائے، اس کا کسی کو شریک نہ مانا جائے، اس کی جو صفات کلام اِلٰہی میں بیان ہوئی ہیں انہیں حق مانا جائے اور اس کی کسی بھی صفت و اسم سے انکار نہ کیا جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار