

Loading content...
شیعہ کا پہلا اصول یہی ہے کہ اللہ جل جلالہ کو ایک اکیلا مانا جائے یعنی وہ احد ہے لا شریک ہے اس کا کوئی شریک نہیں، اس کے مظہر یعنی اس کے صفات کو ثابت کرنے والے اور اس کی ذات و صفات کا مظاہر ہ و اظہار کرنے والے بہ الفاظ دیگر اس کی ذات و صفات کو ثابت کرنے والے اس کے جو نمائندے ہیں وہ اس کے مظہر ہیں، اس کے نمائندے اس کے نور سے ہیں مگر اس کے شریک نہیں ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار