

Loading content...
ا صول دین بنانے والوں نے دراصل انہی تین ماخذ سے دین کے بنیادی اصول اخذ کئے ہیں اور ان میں سے کچھ اصول توضرورت کے تحت پیش کئے ہیں اور کئی اصول ایسے بھی ہیں جو ہیں تو اصول مگر وہ اصول ماتحتہ کہلاتے ہیں جنہیں مذہب و دین کی مصلحتوں اور حالات کی نزاکتوں کی وجہ سے کئی اصولوں کے ماتحت رکھ دیا جاتا ہے جو سرسری بینی سے دریافت نہیں ہو سکتے اور انہیں علمائے اعلام اور عرفائے عظام ہمیشہ اپنے مجالس و محافل علمی میں دلائل سے منکشف فرماتے ہیں وہ بھی انہی اصول دین کی طرح اہم ہوتے ہیں اور ان کے منکرین کوبھی اصول خمسہ کے منکرین کے برابر سمجھا جاتا ہے ان کا ذکر اپنے مقام پر ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار