

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی دین میں جو اصول دین ہوتے ہیں وہ بنیادی اعتقادات ہی ہوتے ہیں، کسی بھی دین کے اصول کا جو منکر ہوتا ہے وہ اس دین کے نقطہ نظرسے دین سے خارج قرار پاتا ہے اور خارج از دین کیلئے کافر کا لفظ بطور اصطلاح استعمال ہوتا ہے اس لئے اصول دین کو بنیادی حیثیت حاصل ہوتی ہے لیکن اصول دین بنانے والوں کی بھی اپنی کچھ مجبوریاں اور حالات ہوتے ہیں اور انسان کتنا ہی کامل کیوں نہ ہووہ نقص سے پاک نہیں ہوسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار