

Loading content...
دوستو! جو لوگ شیعہ کے بارے میں غلط الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ ایک طرح سے سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرمودات کی تکذیب کرتے ہیں اور یہ بہت بڑا جرم ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جس کی تعریف کریں اس کی توہین کرنا کتنا بڑا جرم ہے یہ خود سوچ لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار