

Loading content...
اس لئے ہمیں اس نام پر فخر ہے کہ یہ ہمیں اللہ جل جلالہ کے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عطا فرمایا ہے اور یہ بھی ہے کہ انہوں نے شیعوں کو نجات کی بشارت دی ہے، جنت کی بشارت دی ہے، کامیابی کی بشارت دی ہے، روز حشرنوری منبروں پر بیٹھنے کی بشارت دی ہے، حوض پہ سیراب ہونے کی بشارت دی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار