

Loading content...
اب اگر ہم تاریخ شیعہ دیکھیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ خم غدیر کے اعلان سے بھی پہلے مسلمانوں میں ایک جماعت ایسی موجود تھی جو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام سے محبت کرتی تھی اور وہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نظر میں بھی سب سے زیادہ محبوب تھی یعنی تشیع کی بنیاد سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے خود رکھی اور اعلان غدیر کے بعد تو وہ جماعت اور نکھر کر سامنے آگئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار