

Loading content...
یعنی احادیث کثیر میں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام سے محبت کرنے والوں اوران کی اتباع کرنے والوں کو شیعہ کہاگیا ہے اور اس کثرت سے شیعان امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے فضائل بیان ہوئے ہیں کہ اہل سنت کے بہت بڑے مناظر شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی تحفہ اثنا عشریہ میں لکھنے پر مجبور ہوگئے کہ اصلی شیعہ ہم تھے مگر یہ نام رافضیوں نے اختیار کرلیا تو ہم نے دوسرا نام اختیار کیا… یعنی شیعہ کا لفظ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زبان وحی ترجمان سے ہمیشہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے چاہنے والوں کیلئے استعمال ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار