

Loading content...
اس معنی میں یہ لفظ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانے سے رائج تھا اور امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے محبوں اور ان کی اطاعت کرنے والوں کو یہ نام سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمہی نے عطا فرمایا تھا جیسا کہ دیگر برادران اہل سنت کی معتبر کتابوں میں بھی یہ حدیث لکھی ہوئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار