

Loading content...
اصطلاحاً شیعہ اس مذہبی جماعت یا فرقے کے افرادکوکہتے ہیں جو امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام سے محبت کرنے والے، انہیں خلیفہ بلافصل سمجھنے والے، ان کی اور ان کے بعد ان کے اوصیائے اطہار علیہم الصلوات والسلام کی پیروی کرنے والے ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار