

Loading content...
دعا ہے کہ انہوں نے جس پاک مقصد کیلئے اپنی پوری زندگی وقف کی اور اپنی حیات طیبہ کا ہر لمحہ جس مشن کی ترویج کیلئے صرف فرمایا مولائے کائنات امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشرف ان کے اس مقصد کو پورا فرمانویں اور یہ سفینۂ نجات اپنے ساحل مراد پر پہنچے… شہنشاہ زمانہ منعم ازل و ابد ہادی دوراں سرکار حجت، قائم آلِ محمد عجل اللہ فرجہ الشرف کا ظہور فوراً سے بھی پیشتر ہو اور پوری کائنات پر ان کی ظاہری و ابدی حکومت کا قیام ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار