

Loading content...
کہ آج جب ہم اس کتاب کی اشاعت میں مصروف ہیں وہ چراغِ شبِ یلدا، علم و عرفان کے وہ بحرذخار کہ جس سے بلا امتیاز مذہب و فرقہ ہر شخص اپنی مطلوبہ پیاس بجھا تا تھا، شفقت و رحمت کے شمسِ ضیا بار کہ مذہبی طور پر اس اندھیر نگری میں جن کی ذات با برکات سے ایک دنیا صراطِ مستقیم کے حصول میں کامیاب و کامران ہوئی ہمارے درمیان موجود نہیں ہیں کہ 8فروری 2003ء بمطابق 6ذوالحجہ 1423ہجری ہفتہ کی رات کو انہوں نے داعی اجل کو لبیک کہتے ہوئے ہمیں داغ مفارقت دیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار