

Loading content...
استادِ گرامی القدر فرماتے ہیں کہ اپنے وسیع ترین مطالعہ اور علمی استعداد کے باوجود میں اس آدمی کو کسی ایسی کتاب کا نام بتانے سے عاجز رہا کہ جس میں اس کے مطلوبہ سوالات کا تسلی بخش جواب موجود ہو اور بے اختیار میرا سر جھک گیا اور یہی بات اس زیر نظر کتاب کے تحریر کرنے کا محرک و موجب بنی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار