

Loading content...
در حقیقت واقعہ کچھ یوں ہے کہ ایک غیر جانبدار اور کھلے ذہن کا ایک اجنبی استاذی المکرم شہزادۂ ذی وقار جناب السید مخدوم محمد جعفر الزمان نقوی کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ حضور میرا ظاہری تعلق اہل سنت والجماعت سے ہے مگر میں اطمینانِ قلب کی نعمت سے محروم ہوں آپ مجھے کوئی ایسی کتاب عنائت فرمائیںیا کسی ایسی کتاب کا نام بتائیں کہ جس کے مطالعہ سے مجھے یہ معلوم ہو سکے کہ شیعہ مذہب کیا ہے ؟ چونکہ میں ایک کھلے دل و دماغ کا حامل ہوں اس لئے اگر مجھے اس مذہب میں حقانیت و صدق نظر آیا کہ جس کا میں متلاشی ہوں تو کوئی وجہ نہیں کہ میں اس مذہب کی پیروی نہ کروں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار