

Loading content...
عرصہ دراز سے اس امر کی ضرورت شدت سے محسوس کی جا رہی تھی کہ کوئی ایسی کتاب ہو جس کو پڑھنے سے اس امر سے آگاہی ہو سکے کہ شیعہ مذہب کیا ہے ، اس کے اصول و فروعات کی حیثیت کیا ہے، اس کے عقائد و مسلمات کیا ہیں،اس کے اصول و ضوابط کیا ہیں، اس میں رائجہ رسوم اور رواج کی حقیقت کیا ہے، ان مذہبی رسوم کی ادائیگی کا طریقہ کار کیا ہے،اس مذہب میں آداب و شرائط کی ظاہری و معنوی حیثیت کیا ہے،دینی فرائض کی بجا آوری مؤدبانہ انداز میں حضوریِ قلب کے ساتھ کس طرح کرنا چاہئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار