

Loading content...
الحمد اللہ حضرت سلطان جہاں مظہر جلال کبریائی م ح م دحجت ابن العسکری عجل اللہ فرجہ شریف کی تائید سے جناب مورخ مخدوم صاحب حفظہ اللہ نے جاہد شروع فرمایا ہے یہ کتاب اسی سلسلہ نور کی کڑی ہے جس میں انہوں نے اعتقادات ،اصول،فروع اور احوال ائمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام جامع انداز میں بیان فرماتے ہیں خدا وند کریم سرکار مخدوم المخادیم مولف کتاب ہذا کی توفیقات صالحات میں اضافہ فرمائے تاکہ مزید خدمت دین کر سکیں اور مومنین کرام اس کتاب لذات خطاب سے استفادہ کامل کر سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار