

Loading content...
ہماری شروع سے یہ کوشش رہی ہے کہ ظاہری علوم کے ساتھ باطنی علوم کی ترویج کی جائے الحمداللہ ہمارے برادر بزرگوار نے بھی اسی مقدس کام کا بیڑہ اٹھا ہے اس کتاب سے پہلے بھی آپ نے متعدد کتب نامغہ مبارکہ کے ذریعہ ملت کو نئی سوچ اور فکر عطا فرمائی ہے بے شک ایسی نوری فکر مستقیم کی ضرورت تھی اور ہے اسی مکتب مقدس کے لیے ہم نے پچاس سے زائد کتب تقدیم ملت کی ہیں ہمیشہ نماز شب میں گریہ وزاری کے ساتھ دعا کی کوئی صاحب نظر اس سنگلاخ اور پر ہول صحرا میں طریقت کے پر پیچ راہوں کا ساتھی ہو جو مشکیزہ آب ذلال سے راہ سلوک کے ماند سے مسافروں کو جام شیرین پلائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار