

Loading content...
سادہ لوح عوام کو اہل معرفت سے دور کرنے کی حتی القدور سعی نافرجام کی گئی حضرت شیخ اکبر ابن عربی قدس سرہ ہوں یا ملا صدرا طاب تراہ شیخ اجل اولا شیخ احمد احاتی ہوں یا سید امجد کاظم رشتی طاب نراہما یا ان کے پاک باز نور ولایت سے منسور موسی قلمب وقواد رکھنے والے سب اہل عرفان ظالموں کے مظالم کا شکار ہوتے ہیں ہر سو اندھیرا چھا گیا پھر غیرت الہی جلال میں آئی اور اہل عرفان وصاحبان وجدان کے قلب پاک سے نکلنے والی دعا نے عرش الہی پر پردہ استجابت کو ہلادیا تو سادات کے خانوادہ بزرگ کے فرد مزید حضرت ایت اللہ العظمی آتائی سید روح اللہ موسوی خمینی اعلی اللہ مقامہ کو خدانے موید فرمایا جنہوں نے عرفان پر لافانی تحریریں ثبت قرطاس کر کے دنیائے وہابیت میں طلاطم برپا کردیا سرکار کی تحریک پر اور اہل علم بھی کھل کر سامنے آگئے جس کے نتیجہ میں چہار اطراف عرفانی پھر سے جگمگانے لگے ملاں ان باشد کہ چپ نہ وشود کے مصداق بعض ملاں نے جن کا شہریہ اب بھی ایران سے آتا ہے کہا کہ خمینی توصوفی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار