

Loading content...
ہمارے ہاں سب سے بڑا بحران علوم باطنی کی ترویج وتعلیم نہ ہونے سے پیدا ہوا ہے فقہ اور ظاہری علوم قشدی ملائوں کا اوڑھنا بچھونا ہے موجودہ روحانی و اعتقادی الخطاط کے ذمہ دار ہی ظاہر بین علماء ہیں گذشتہ ادوار میں ہمارے اسلاف ظاہری وباطنی علوم پر دسترس رکھتے تھے جیسا کہ کتب قدیمہ سے عیاں ہے پہلے اہل عرفان کے سلاسل طیبہ موجود رہے ہیں مگر پھر ظاہر پرست ملائوں نے دشمن اسلام واہلبیت علیھم الصلوات والسلام کے اشارے اور حکم پر گری سازش کے تحت اہل عرفان اورفقراء کو ختم کردیا اور اہل اللہ پر کفر وشرک کے گولے برسائے اور کچھ واصلین کاملین پر ابلیس کی انگیخت پر مختلف الزامات لگا دیے گئے +الذین ضل سعیہم فی اطیواة الدنیاوہم یحسبون انہم بالاخرین اعمالا اولیک الذین کفروا بابات ربہم ولقائہ (الکہف )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار