

Loading content...
کچھ فقیر کہلانے والے سیاست کی دکان بھی چمکاتے ہیں فقراء کا سیاسی مداریوں کے حق میں بیان دینا یا تائید کرنا یا اہل حکومت کی خوشامد کرنا فقراء کی شان کے خلاف ہے اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو وہ فقیر نہیں بلکہ بھکاری ہے مومنین کرام کو فقراء اور بھکاریوں میں فرق سمجھنا چاہیے ہر طرف نفسا نفسی کا محشر بپا ے پر آشوب حالات میں سید بزرگوار سلالتہ السادات الاطیاب حضرت ایت اللہ العلامہ العارف باللہ مجتہد دام اللہ ظلہ الشریف کے فرزند ارجمند زبدة الواصلین سید السالکین افتخار المحققین جناب مخدوم السید جعفر الزمان النقوی دام اللہ ظالہ العالی سے تائید حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ شریف سے تبلیغ حق کا مشن مقدس پورے اہتمام اور روحانی جمال وجلال کے ساتھ شروع فرمایا ہے جناب مخدوم المخادیم انسان العین وعین الاسنان شہزادہ سید جعفر الزمان النقوی حفظہ اللہ مقالی عن الحدثان ، شریعت ، طریقت ، معرفت وحقیقت کے اسرار ورموز سے نہ صرف خود آگاہ ہیں بلکہ بحرانوار پر امواج کے شناور وخواص ہیں اور متوسلین کو حریم قدس حضرت روح جہان ہستی حجت ابن العسکریعجل اللہ فرجہ شریفتک پہنچا ہی رہے ہیں ہر ان کا روحانی کمال جو در حقیقت تائید مظہر ذوالجلال ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار