

Loading content...
اہل اللہ اور فقراء نے ہر فتنے کا استحصال وابطال فرمایا ہے سر زمین پاکستان میں شروع سے اب تک ہمارے مذہب کی جس قدر تبلیغ وترویج ہوئی یہ سب فقراء اولیاء کرام اور صحیح العقیدہ موالی علماء کرام وذاکرین عظام کی شب وروز کی انتھک کاوش کا ثمر ہے جنہوں نے نامساعدت احوال کے باوجود جہاد مقدس کافریضہ سر انجام دیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار