

Loading content...
اگر موجود مشکلات ومہالک سے کوئی گھبراتا ہے اور مشکک ہورہا ہے تو وہ روح مذہب سے نابلد ہے معلوم ہونا چاہیے کہ تائید ربانی اور امداد ظاہری وباطنی حضرت غوث اعظم الہی علیہ السلام عجل اللہ فرجہ شریف ہمیشہ اصل ایمان کے شامل حال رہی ہے اور رہے گی ہاں اس خیمہ نور کے راہ میں شیطان نے بھی مورچہ لگاہوا ہے ابلیسی جاسوس اور استعماری مزدور اور ایجنٹ اغیار کے اشارے پر ہماری صفوں میں آجاتے ہیں مگر وہ ہمیشہ اپنے مقاصد مذمومہ میں خانب وخاسر رہے ہیں …خسر الدنیا والاخرة
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار