

Loading content...
اس لیے کہ یہ مذہب حکومتی ایوانوں اور سیاست مذمومہ کی پیدا وار نہیں بلکہ حضرت محمد وال محمد علیہم صص اسلام کا مذہب ہے حکومت کے سایہ میں نہیں بلکہ تلواروں کے سایہ میں بہتے خون کے دریائے شہادت پر سفینہ رواں رہا ہے لا تعداد مظلام ہوئے اور مزید ظلم ابھی اٹھانے ہیں جب تک وارث مظلومان حضرت والی دوران صاحب العصر والزمان عجل اللہ فرجہ الشریف کا ظہور نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار