

Loading content...
کہ ان ذوات مقدسہ سے محبت کرو جن کا قول وحدیث پہ ہے کہ ہمارے جد اطہر سرکار محمدؐمصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جبرئیل سے اور انہوں نے رب العالمین سے روایت کی ہے اور ان عدیل قرآن سے وابستہ ہو جائو جن کی اطاعت واجب مودت اجر رسالت اور اتباع موجب نجات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار