

Loading content...
میں انشاء اللہ اسی موضوع پر مشرقی مذاہب کے حوالے سے جلد ہی ایک اور کتاب تحریر کروں گا جو اس کتاب کی دوسری جلد ہو گی، میں اس میں مہاتما کرشن، رام چندر جی مہاراج اور مہاتما بدھ کے فرمودات نقل کروں گا، اور ہندووں، زرتشت اور سوامی مہابیر کے صحائف کی روشنی میں آخری مصلح اعظم کا تصور پیش کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار