

Loading content...
یہ کتاب تحریر کر کے میں نے ایک پاکیزہ اور خالص کوشش کی ہے، مجھے نہیں معلوم کہ کسی نے اس سمت میں پہلے ہی کوئی قدم اٹھایا ہے یا نہیں، اگر اس طرح کا کوئی کام پہلے ہو چکا ہے تو پھر میری اس کتاب کو اس کی تائید و تصدیق کے طور پر لیا جانا چاہیے، اور اگر ایسا کوئی کام پہلے نہیں کیا گیا تو میری یہ کتاب مزید تحقیق کیلئے نئے باب کھولے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار