

Loading content...
تمام مذاہب کے صالحین کیلئے ایک روشن مستقبل بڑی شدت سے انتظار کر رہا ہے لہٰذا ایسے تمام لوگوں کو، قطع نظر اپنے مذاہب کے، متحد ہو جانا چاہیے، انہیں چاہیے کہ وہ سب مل کر اس ہستی کی تشریف آوری کیلئے آو و بکا کریں جس نے ان کا مستقبل روشن کرنا ہے، ہمیں اجتماعی دعائوں اور التجا بھری عبادات کا اہتمام کرنا چاہیے، ہمیں چاہیے کہ ہم روزے رکھیں، اور روزے کے ساتھ اجتماعی دعائیں کریں تاکہ منتظر ہستی ہماری پیاس اور درد کو محسوس فرمائیں، اور اپنی آمد میں تعجیل فرمائیں، ان کا بھیجنے والا نہایت مہربان ہے اور وہ اپنی مخلوقات پر رحمت و بخشش کی برسات کرنے کے بہانے ڈھونڈتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار