

Loading content...
نوٹ …بہت سے لوگ مندرجہ بالا دستور العمل سے بہرہ مند ہوئے ہیں، آپ پختہ یقین و اعتماد اور خلوص دل کے ساتھ اس پر عمل کر سکتے ہیں، جو عہد و اقرار کرنا ہے وہ بہت خلوص و سچائی سے ہونا چاہیے، ہادی اِلٰہی کی طرف سے ملنے والے احکامات پر آپ کا عمل پیرا ہونا نہایت ضروری ہوگا، وگرنہ ایک ابدی ہلاکت آپ کا مقدر ہوگی، اگر آپ اپنے دل کی گہرائیوں سے ہدایت اِلٰہیہ کے حصول کی خواہش و نیت رکھتے ہیں تو مندرجہ بالا دستور العمل و طریقہ کار کو ضرور عمل میں لائیں اور پھر کریم ازل کے بے پایاں کرم کا مظاہرہ دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار