

Loading content...
اس کے بعد اپنی آنکھیں بند کر لیں اور اپنے ہادی دوراں کے تصور پر ارتکاز اور دھیان لگانے کی کوشش کریں، جب آپ کو بہت زیادہ نیند محسوس ہو تو آپ اسی چٹائی یا چادر پر جس پر آپ بیٹھے ہیں تھوڑی دیر سو سکتے ہیں، ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک روزانہ اس دستور العمل کو جاری رکھیں، مجھے یقین ہے کہ ہمارے اور آپ کے مہربان مالک و آقا آپ کی ضرور ہدایت فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار