

Loading content...
اب میں اپنی آخری گذارش پیش کرتا ہوں کہ اگر آپ نے مجھے اپنی ذات اور اپنی موجودگی کا یقین نہ دلایا اور میرے دین، عقائد،حلال و حرام وغیرہ کے بارے میں میری ہدایت و رہنمائی نہ فرمائی تو کل جب میرا خالق مجھ سے میرے گناہوں کے بارے سوال کرے گا تو میں صاف طور پر عرض کردوں گا کہ آپ کے نمائندہ و نائب نے باوجود میری التجا و گذارش کے میری ہدایت نہیں فرمائی تھی اس لئے اب میری طرف سے کوئی قصور یا غلطی نہیں ہے، لہٰذا میرے گناہوں کے متعلق اپنے نمائندہ سے پوچھئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار