

Loading content...
اے میرے مالک و آقا! میں نہیں جانتا کہ آپ کہاں ہیں؟ اگر مجھے یہ معلوم ہوتا تو میں اپنی عاجز و خاکسار ذات آپ کے حضور پیش کر دیتا، لیکن مجھے یقین ہے کہ آپ تو جانتے ہیں کہ میں کہاں ہوں، اللہ تعالیٰ نے جس کام یا فرض کی ادائیگی آپ پر تفویض کر رکھی ہے اس کو ادا کرتے ہوئے برائے مہربانی آپ اپنی موجودگی کا مجھے اس طرح پختہ احساس دلائیے کہ مجھے اس کا یقین کامل ہو جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار