

Loading content...
اے ہمارے اس دنیا اور اگلی دنیا کے نجات دہندہ! اے ہمارے ہادی و رہنما! مجھے آپ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ آپ اسی دنیا میں ظاہری طور پر موجود ہیں اور کسی سے بھی دور نہیں ہیں، ہم جہاں کہیں سے بھی التجا کریں آپ اسے سنتے ہیں، میں آپ کے سامنے اپنی تمام غلطیوں اور گناہوں کا اقرار کرتا ہوں، اور آپ کے سامنے انہیں چھوڑنے کا عہد و اقرار کرتا ہوں، مجھے یقین ہے کہ آپ کی بلند مرتبہ ذات ان کو معاف فرماتے ہیں جو اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار