

Loading content...
اسے 313مرتبہ تلاوت کرنے کے بعد اسی چٹائی پر اٹھ کر بیٹھ جائیں اور بغیر کسی نام کے اپنے نجات دہندہ سے مخاطب ہوںیا درخواست کریں، ان کو صرف اے میرے ہادی و رہنما کہہ کر مخاطب کرنا ہے، اس کے بعد نہایت ادب سے اپنے لفظوں میں بات کریں، ایسی کوئی پابندی نہیں ہے کہ الفاظ یہی ہوں یا اور ہوں، لیکن مقصد، مدعا اور مفہوم یہی ہونا چاہیے جو ذیل کی عبارت میں درج کیا جا رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار