

Loading content...
جمعرات اور جمعہ کے درمیان (شب جمعہ) آدھی رات کو غسل کریں اور وہ لباس پہنیں جو اس مقصد کیلئے پہلے سے ہی صاف کر کے رکھا گیا ہے، اپنے ہاتھ سے دھلی ہوئی چٹائی یا کاٹن کی چادر ایک علیحدہ کمرے یا چھت کے فرش پر بچھا دیں، اس پر مشرق کی طرف رخ کر کے بیٹھیں اور فرش پر اپنی پیشانی و ناک رکھیں یعنی سجدہ کریں اور اسی حالت میں مندرجہ ذیل عبارت 313مرتبہ تلاوت کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار