

Loading content...
مذکورہ دستور العمل پر عمل کرنے کا دورانیہ کم از کم ایک ہفتہ اور زیادہ سے زیادہ دو ہفتے ہے، یعنی ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک یا تیسرے جمعہ تک، عمل و مشاہدہ کے اس عرصے کے دوران اپنے رہنے کی جگہ یا مکان سے ترجیحاً باہر نہیں نکلنا چاہیے، حتیٰ کہ نماز جماعت کیلئے بھی باہر نہ نکلیں، اگر آپ کو مجبوراً جانا ہی پڑے تو اس سطر کی تلاوت کرتے ہوئے جائیں جو اگلے پیرا گراف میں دی جارہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار