

Loading content...
اخلاقی برائیوں کے خلاف زبان کی سختی سے حفاظت کرنا چاہیے، انتہائی سخت ضرورت کے بغیر تو بات بھی نہیں کرنا چاہیے، کسی کی غیبت و عیب جوئی بالکل نہ کریں اور نہ ہی سنیں، گانا بجانا وغیرہ سننے سے بھی پرہیز کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار