

Loading content...
اس سارے عرصہ کے دوران جنسیت سے اس کی تمام صورتوں میں پرہیز کرنا چاہیے، ایسی فلمیں،ڈرامے اور دیگر چیزیں جو جنسیت کو تحریک دیں ان سے پرہیز کرنا ہے، حتیٰ کہ ایک نظر بد بھی انتہائی ناپسندیدہ اور مکروہ ہوگی، اپنے جسم اور اس کے تمام حصوں کو حتیٰ کہ اپنی سوچ کو بھی جنسیت سے پاک رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار