

Loading content...
اپنی غذا کی اصلاح کرنے کی کوشش کریں کیونکہ یہ بنیادی کردار ادا کرتی ہے غذا کو تازہ سبزیوں اور پھلوں پر مشتمل ہونا چاہیے، ہر قسم کے گوشت سے پرہیز کریں گھی،دودھ، دہی اور مکھن بالکل استعمال نہ کریں،انتہائی ضرورت کی صورت میں نباتاتی تیل یعنی مکئی کا تیل استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن بہت تھوڑی مقدار میں بہتر یہ ہوگا کہ اسے بھی استعمال نہ کیا جائے، غذا بھوک سے کم کھائیں، اپنی غذا یعنی سبزی وغیرہ خود اپنے ہاتھ سے پکائیں اور پکانے سے پہلے ان کو تازہ پانی کی خاصی مقدار سے اچھی طرح دھولیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار