

Loading content...
اگر آپ کا جواب اثبات میں ہے تو میں آپ کو آخری مصلح اعظم سے رابطہ کرنے اور ان کی ہدایات براہ راست وصول کرنے کا طریقہ بتانے لگا ہوں، آپ کو تھوڑی سی محنت یا ریاضت سے گزرنا پڑے گااور اس زمانے کے نجات دہندہ آپ سے خواب یا بیداری میں ملاقات کریں گے اور آپ کو ضروری رہنمائی فراہم کریں گے، لیکن شرط یہ ہے کہ ان کے حکم کو حرفِ آخر سمجھا جائے اور مذہب یا دنیاوی امور سے متعلق ان کے احکامات کی کسی بھی صورت میں نافرمانی نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار