

Loading content...
ماضی میں ایک چھوٹے سے ملک کو پوری دنیا کے طور پر سمجھ لیا جاتا تھا، اس لئے ان کے خدائی رہنما اپنے آپ کو انہی ممالک یا قوموں تک ہی محدود رکھتے تھے، اب ساری دنیا ایک عالمی گائوں بن چکی ہے لہٰذا اس کا نجات دہندہ صرف ایک ہے جو ظاہر ہونے کیلئے مناسب وقت کا انتظار کر رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار