

Loading content...
جب عظیم ترین خدائی رہنما کی حکومت آئے گی تو وہ دنیا کے مختلف حصوں میں اپنے نائبین کو مقرر فرمائیں گے، اور ان میں سے ہر ایک کو اپنے ہاتھ کی ہتھیلی سے رہنمائی لینے کی ہدایت فرمائیں گے، وہ کہیں گے کہ جب کبھی کوئی ایسا معاملہ پیش آ جائے جو تمہاری عقل و شعور سے باہر ہوتواپنی ہتھیلی کی طرف دیکھنا اور تم اس کا حل وہاں لکھا ہوا پائو گے، تب وہی کرنا جیسا (ہماری طرف سے) کہا گیا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار