

Loading content...
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عدل و انصاف کا سلسلہ قصبوں تک پھیل جائے گا یہ نظام صالح بندوں کے ذریعے چلایا جائے گا اور قانون کی حکمرانی اعلیٰ درجے پر ہوگی اور خدائی قانون ہی نافذ العمل ہوگا۔ اب یہ سوچنا ایک فطری بات ہے کہ یہ افسر اور انتظامی عہدے دار قانون پر عمل کیسے کروائیں گے؟ وہ کہاں سے احکامات و ہدایالت لیں گے؟ کوئی تحریر شدہ مجموعہئِ قوانین ہوگا یا کسی اور شکل میں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار